UrduPress Premium Crack Free Download Full Version

UrduPress Premium WordPress v3.0 Theme Latest Full Version. It is a world Best Urdu Theme for those who want to start his/her career in Urdu Blogging. And start writing and sharing your valuable information between the user on the internet who know the Urdu language. And enjoy earning real money by Adsense. Note: No idea how to do SEO? Then, Download Yoast SEO Premium WordPress Plugin Activated.UrduPress-WordPress-Themes

UrduPress Premium WordPress Theme Screenshots:

رسپانسو سٹائل:

اردو پریس ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست نظر آتا ہے. صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا. اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے.Responsive-showcase-presentation

طاقتور ایڈمن پینل Urdu Press Powerfull admin Panel:

اس تھیم میں ہمارا اپنا بنایا گیا ایڈمن پینل ہے. جس کے ذریعے آپ اس تھیم کو بہت ہی آسانی سے مینیج کر سکتے ہیں، جیسا کہ لوگو تبدیل کرنا, اردو ٹیکسٹ کے سٹائل منتخب کرنا, بینرز اور ایڈز لگانا .اور بہت سی دوسری آپشنز کو بڑی آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں. اس پینل کو ہر قسم کے صارف کو مدّ نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے تا کہ اس کے استعمال میں کسی کو کوئی دشواری پیش نہ آئےUrdupress-wordpress-theme-panel

خوبصورت مینیو Beautifull Menu:

اردو پریس میں بہت ہی خوبصورت مینیو بنایا گیا ہے جس میں خوبصورت رنگ استعمال کیے گئے ہیں جو کہ آپکی ویب سائٹ کو جاذب نظر اور دلکش بناتے ہیں. ہر مینیو کا مختلف رنگ ہے جو کہ اس کے نیچے آنے واکے مینیو پر بھی نظر آتا ہےUrduPress-WordPress-Theme-Navigation-View

پڑھنے والے کے لیے آسانی Easy to read for Reader:

اردو پریس میں ایک ایسا منفرد فیچر لگایا گیا ہے جس کی مدد سے فانٹ کے سائز کو پڑھنے والا خد سے بڑا یا چھوٹا کر سکتا ہے. اس خصوصیت کی وجہ سے آپکی ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں کو خبر پڑھنے میں آسانی ہوگی جو کہ آپکی ویب سائٹ کہ معیار کو دوسروں سے برتر بناتی ہےUrduPress-Premium-Wordpress-theme-Text-Adjust-View

فانٹ کے منفرد انداز Viraty of Font:

اردو پریس میں 15 سے زائد انداز کے فانٹ سٹائلز موجود ہیں جو کہ آپ اپنی تھیم کے کسی بھی حصّے کے لیے منتخب کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ آپ فانٹ کے سائز اور رنگوں کو بھی تھیم کے ایڈمن پینل سے تبدیل کر سکتے ہیں. اور اپنی تھیم کے فانٹ کو اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیںUrduPress-Premium-Theme-Panel_zoom

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ترسیل Social Site sharing options:

اردو پریس میں خبر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس (فیس بک، ٹویٹر، گوگل پلس وغیرہ) پر شائع کرنے کے لیے ایک خوبصورت سائڈ بار موجود ہے جس کے ذرئعیے خبر کو پڑھنے والا آسانی سے اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتا ہے. اس سائڈ بار کو آپ تھیم کے ایڈمن پینل سے ایڈجسٹ کر سکتے ہیں

خبر کے مناظر کی تعداد اور تاریخ Different style of news and date sidebar:

اردو پریس تھیم میں خبر کی تاریخ کو اردو فارمیٹ میں تبدیل کیا گیا ہے اور اس کے لیے کسی دوسرے ورڈپریس  پلگ ان کا سہارا نہیں لیا گیا. اس کے علاوہ خبر کی پڑھی جانے والی تعداد ڈیٹا بیس میں محفوظ کی جاتی ہیں جس کی مدد سے آپ اور ویب سائٹ پر آنے والے صارف دیکھ سکتے ہیں کہ اس خبر کو کتنی بار پڑھا گیا. اور اس کے لیے بھی کسی دوسرے پلگ ان کا سہارا نہیں لیا گیا. یہ خصوصیات تھیم کے اندر ہی موجود ہیں

اس تھیم کی سیٹنگز کا مکمل طریقہ اردو زبان میں For theme setting you need to below:

اس تھیم کے صارف کو ہر قسم کی تھیم سیٹنگز کی پریشانی سے بچانے کے لیے ہم نے ایک مکمل ویڈیو گائیڈ بنایا ہے جس کی مدد سے آپ اپنی تھیم کی تمام سیٹنگز با آسانی کر سکتے ہیں. ویڈیو دیکھنے کے لیے سامنے آ رہی تصویر پر کلک کریں

The Features of UrduPress Premium Theme activated:

  1. Customize Post Views counter and ate formate in Urdu.
  2. Elegant Social sharing sidebar for side and Right.
  3. Adjust font family style, size, and color.
  4. The increase, decrease font size for a better immediate/Reading experience.
  5. Beautiful Elegant multi-color navigation and drop-down menu.
  6. Powerfull theme setting panel.
  7. Full Responsive to all WordPress version including the old and new version of WordPress.

How to download and Install WordPress Theme on WordPress:

  1. First of all, you need to download WordPress Premium WordPress theme.zip file from below link.
  2. After downloading fullly. You need to login to your website dashboard.
  3. Now go to appearance and click on Themes.
  4. Now click on Add themes and upload your WordPress WordPress theme.
  5. Now this theme will be upload and installed auto.
  6. After installation is full, then, click on activate and enjoy.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 + 11 =

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.